یوحنا 12:4 - Compare All Versions
یوحنا 12:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیا آپ ہمارے باپ یعقوب سے بڑے ہیں جس نے ہمیں یہ کنواں دیا اور جو خود بھی اپنے بیٹوں اور ریوڑوں سمیت اُس کے پانی سے لطف اندوز ہوا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 URDGVUیوحنا 12:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا تُو ہمارے باپ یعقُوب سے بڑا ہے جِس نے ہم کو یہ کُنواں دِیا اور خُود اُس نے اور اُس کے بیٹوں نے اور اُس کے مویشی نے اُس میں سے پِیا؟
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 URDیوحنا 12:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیا آپ ہمارے باپ یعقوب سے بھی بڑے ہو جنہوں نے یہ کنواں ہمیں دیا اَور خُود اُنہُوں نے اَور اُن کی اَولاد نے اَور اُن کے مویشیوں نے اِسی کنویں کا پانی پیا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 4 UCV