یوحنا 30:3-31
یوحنا 30:3-31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لازِم ہے کہ وہ بڑھے اَور مَیں گھٹتا رہُوں۔“ جو اُوپر سے آتا ہے وہ سَب سے اُونچا ہوتاہے؛ جو شخص زمین سے ہے زمینی ہے، اَور زمین کی باتیں کرتا ہے۔ مگر جو آسمان سے آتا ہے وہ سَب سے اُونچا ہوتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3