یوحنا 3:3
یوحنا 3:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ جب تک کوئی نئے سِرے سے پَیدا نہ ہو وہ خُدا کی بادشاہی کو دیکھ نہیں سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3یوحنا 3:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”مَیں تُجھ سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جَب تک کویٔی نئے سِرے سے پیدا نہ ہو، وہ خُدا کی بادشاہی کو نہیں دیکھ سَکتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3