یوحنا 26:20
یوحنا 26:20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایک ہفتہ بعد یِسوعؔ کے شاگرد ایک بار پھر اُسی جگہ مَوجُود تھے، اَور توماؔ بھی اُن کے ساتھ تھا۔ اگرچہ دروازے بند تھے، یِسوعؔ آکر اُن کے درمیان آ کھڑے ہویٔے، اَور اُن سے فرمایا، ”تُم پر سلامتی ہو!“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 20