یوحنا 19:2 - Compare All Versions

یوحنا 19:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا، ”اِس بیت المُقدّس کو گرا دو، تو میں اِسے تین دِن میں پھر کھڑا کر دُوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 2 UCV

یوحنا 19:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”اِس مقدِس کو ڈھا دو تو مَیں اِسے تین دن کے اندر دوبارہ تعمیر کر دوں گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 2 URDGVU

یوحنا 19:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا اِس مَقدِس کو ڈھا دو تو مَیں اُسے تِین دِن میں کھڑا کر دُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 2 URD