یوحنا 13:16
یوحنا 13:16 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جَب وہ، رُوح حق، آئے گا، تو وہ ساری سچّائی کی طرف تمہاری رہنمائی کرےگا۔ وہ اَپنی طرف سے کُچھ نہ کہے گا؛ بَلکہ تُمہیں صِرف وُہی بتائے گا جو وہ سُنے گا، اَور مُستقبِل میں پیش آنے والی باتوں کی خبر دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 16