یوحنا 2:15
یوحنا 2:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
جو ڈالی مُجھ میں ہے اور پَھل نہیں لاتی اُسے وہ کاٹ ڈالتا ہے اور جو پَھل لاتی ہے اُسے چھانٹتا ہے تاکہ زِیادہ پَھل لائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 15یوحنا 2:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میری جو شاخ پھل نہیں لاتی وہ اُسے کاٹ ڈالتا ہے، اَورجو پھل لاتی ہے اُسے تراشتا ہے تاکہ وہ زِیادہ پھل لایٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 15