یوحنا 27:14 - Compare All Versions

یوحنا 27:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں تمہارے ساتھ اَپنی سلامتی چھوڑے جاتا ہُوں۔ میں اَپنی سلامتی تُمہیں دیتا ہُوں۔ جِس طرح دُنیا دیتی ہے اُس طرح نہیں۔ چنانچہ دِلوں کو پریشان نہ ہونے دو اَور خوفزدہ نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 UCV

یوحنا 27:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں تمہارے پاس سلامتی چھوڑے جاتا ہوں، اپنی ہی سلامتی تم کو دے دیتا ہوں۔ اور مَیں اِسے یوں نہیں دیتا جس طرح دنیا دیتی ہے۔ تمہارا دل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 URDGVU

یوحنا 27:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں تُمہیں اِطمِینان دِئے جاتا ہُوں۔ اپنا اِطمِینان تُمہیں دیتا ہُوں۔ جِس طرح دُنیا دیتی ہے مَیں تُمہیں اُس طرح نہیں دیتا۔ تُمہارا دِل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 14 URD