یوحنا 1:14-2
یوحنا 1:14-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”تمہارا دِل پریشان نہ ہو۔ تُم خُدا پر ایمان رکھتے ہو؛ تو مُجھ پر بھی ایمان رکھو۔ میرے باپ کے یہاں بہت سے رِہائشی مقام ہیں؛ اگر نہ ہوتے، تو مَیں تُمہیں بتا دیتا مَیں تمہارے لیٔے جگہ تیّار کرنے وہاں جا رہا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 14