یوحنا 17:13 - Compare All Versions
یوحنا 17:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم اِن باتوں کو جان گیٔے ہو، اِن باتوں پر عَمل بھی کروگے تو تُم مُبارک ہوگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 13 UCVیوحنا 17:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگر تم یہ جانتے ہو تو اِس پر عمل بھی کرو، پھر ہی تم مبارک ہو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 13 URDGVUیوحنا 17:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگر تُم اِن باتوں کو جانتے ہو تو مُبارک ہو بشرطیکہ اُن پر عمل بھی کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 13 URD