یوحنا 25:12
یوحنا 25:12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جو اپنی جان کو پیار کرتا ہے وہ اُسے کھو دے گا، اور جو اِس دنیا میں اپنی جان سے دشمنی رکھتا ہے وہ اُسے ابد تک محفوظ رکھے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 12یوحنا 25:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو آدمی اَپنی جان کو عزیز رکھتا ہے، اُسے کھویٔے گا لیکن جو دُنیا میں اَپنی جان سے عداوت رکھتا ہے وہ اُسے اَبدی زندگی کے لیٔے محفوظ رکھےگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 12