یوحنا 13:12
یوحنا 13:12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کھجور کی ڈالیاں پکڑے شہر سے نکل کر اُس سے ملنے آیا۔ چلتے چلتے وہ چلّا کر نعرے لگا رہے تھے، ”ہوشعنا! مبارک ہے وہ جو رب کے نام سے آتا ہے! اسرائیل کا بادشاہ مبارک ہے!“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 12یوحنا 13:12 کِتابِ مُقادّس (URD)
کھجُور کی ڈالِیاں لِیں اور اُس کے اِستِقبال کو نِکل کر پُکارنے لگے کہ ہوشعنا! مُبارک ہے وہ جو خُداوند کے نام پر آتا ہے اور اِسرائیلؔ کا بادشاہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 12یوحنا 13:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کھجوُر کی ڈالیاں لے کر آپ کے اِستِقبال کو نکلے اَور نعرے لگانے لگے، ”ہوشعنا!“ ”مُبارک ہیں وہ جو خُداوؔند کے نام سے آتے ہیں!“ ”اِسرائیل کا بادشاہ مُبارک ہے!“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 12