یوحنا 38:11 - Compare All Versions
یوحنا 38:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ غمگین دِل کے ساتھ قبر پر آئے۔ یہ ایک غار تھا جِس کے مُنہ پر ایک پتّھر رکھا ہُوا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 11 UCVیوحنا 38:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر عیسیٰ دوبارہ نہایت رنجیدہ ہو کر قبر پر آیا۔ قبر ایک غار تھی جس کے منہ پر پتھر رکھا گیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 11 URDGVUیوحنا 38:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
یِسُوعؔ پِھر اپنے دِل میں نِہایت رنجِیدہ ہو کر قبر پر آیا۔ وہ ایک غار تھا اور اُس پر پتّھر دَھرا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 11 URD