یوحنا 9:1-10 - Compare All Versions
یوحنا 9:1-10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حقیقی نُور جو ہر اِنسان کو رَوشن کرتا ہے، دُنیا میں آنے والا تھا۔ وہ دُنیا میں تھے اَور حالانکہ دُنیا اُنہیں کے وسیلہ سے پیدا ہویٔی پھر بھی دُنیا والوں نے اُنہیں نہ پہچانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 UCVیوحنا 9:1-10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
حقیقی نور جو ہر شخص کو روشن کرتا ہے دنیا میں آنے کو تھا۔ گو کلام دنیا میں تھا اور دنیا اُس کے وسیلے سے پیدا ہوئی توبھی دنیا نے اُسے نہ پہچانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 URDGVUیوحنا 9:1-10 URD (کِتابِ مُقادّس)
حقِیقی نُور جو ہر ایک آدمی کو رَوشن کرتا ہے دُنیا میں آنے کو تھا۔ وہ دُنیا میں تھا اور دُنیا اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئی اور دُنیا نے اُسے نہ پہچانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 URD