یوحنا 45:1 - Compare All Versions

یوحنا 45:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

فِلِپُّسؔ، نتن ایل سے مِلا اَور اُسے بتایا کہ، ”جِس شخص کا ذِکر حضرت مَوشہ نے توریت شریف میں اَور نبیوں نے اَپنی صحیفوں میں کیا ہے، وہ ہمیں مِل گیا ہے۔ وہ یُوسیفؔ کا بیٹا یِسوعؔ ناصری ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 UCV

یوحنا 45:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

فلپّس نتن ایل سے ملا، اور اُس نے اُس سے کہا، ”ہمیں وہی شخص مل گیا جس کا ذکر موسیٰ نے توریت اور نبیوں نے اپنے صحیفوں میں کیا ہے۔ اُس کا نام عیسیٰ بن یوسف ہے اور وہ ناصرت کا رہنے والا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 URDGVU

یوحنا 45:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

فِلپُّس نے نتن ایل سے مِل کر اُس سے کہا کہ جِس کا ذِکر مُوسیٰ نے تَورَیت میں اور نبِیوں نے کِیا ہے وہ ہم کو مِل گیا۔ وہ یُوسفؔ کا بیٹا یِسُوعؔ ناصری ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یوحنا 1 URD