یرمیاہ 10:6 - Compare All Versions

یرمیاہ 10:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں کس سے کہُوں اَور کسے خبردار کروں؟ میری بات کون سُنے گا؟ اُن کے کان نامختون ہیں اِس لیٔے وہ سُن نہیں سکتے۔ یَاہوِہ کا کلام اُنہیں ناگوار گزرتا ہے؛ اُنہیں اِس میں کویٔی دلچسپی نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 6 UCV

یرمیاہ 10:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، مَیں کس سے بات کروں، کس کو آگاہ کروں؟ کون سنے گا؟ دیکھ، اُن کے کان نامختون ہیں، اِس لئے وہ سن ہی نہیں سکتے۔ رب کا کلام اُنہیں مضحکہ خیز لگتا ہے، وہ اُنہیں ناپسند ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 6 URDGVU

یرمیاہ 10:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں کِس سے کہُوں اور کِس کو جتاؤُں تاکہ وہ سُنیں؟ دیکھ اُن کے کان نامختُون ہیں اور وہ سُن نہیں سکتے۔ دیکھ خُداوند کا کلام اُن کے لِئے حقارت کا باعِث ہے۔ وہ اُس سے خُوش نہیں ہوتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 6 URD