یرمیاہ 31:5 - Compare All Versions
یرمیاہ 31:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نبی جھُوٹی نبُوّتیں کرتے ہیں، اَور کاہِنؔ اَپنے اِختیار کی مَن مانی کرتے ہیں، اَور میری قوم اَیسی باتوں کو پسند کرتی ہے۔ لیکن یہ سَب واقعہ ہونے پر آخِر میں تُم کیا کروگے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 5 UCVیرمیاہ 31:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ نبی جھوٹی پیش گوئیاں سناتے اور امام اپنی ہی مرضی سے حکومت کرتے ہیں۔ اور میری قوم اُن کا یہ رویہ عزیز رکھتی ہے۔ لیکن مجھے بتاؤ، جب یہ سب کچھ ختم ہو جائے گا تو پھر تم کیا کرو گے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 5 URDGVUیرمیاہ 31:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
نبی جُھوٹی نبُوّت کرتے ہیں اور کاہِن اُن کے وسِیلہ سے حُکمرانی کرتے ہیں اور میرے لوگ اَیسی حالت کو پسند کرتے ہیں۔ اب تُم اِس کے آخِر میں کیا کرو گے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 5 URD