یرمیاہ 23:44 - Compare All Versions

یرمیاہ 23:44 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چونکہ تُم نے بخُور جَلایا اَور یَاہوِہ کے خِلاف گُناہ کیا اَور اُن کا حُکم نہ مانا، نہ اُن کی شَریعت اَور اُن کے آئین اَور اُن کے معاہدوں پر عَمل کیا اِس لیٔے یہ مُصیبتیں تُم پر نازل ہُوئیں جَیسا کہ تُم آج دیکھ رہے ہو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 UCV

یرمیاہ 23:44 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آفت اِسی لئے تم پر آئی کہ تم نے بُتوں کے لئے بخور جلا کر رب کی نہ سنی۔ نہ تم نے اُس کی شریعت کے مطابق زندگی گزاری، نہ اُس کی ہدایات اور احکام پر عمل کیا۔ آج تک ملک کا یہی حال رہا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 URDGVU

یرمیاہ 23:44 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُونکہ تُم نے بخُور جلایا اور خُداوند کے گُنہگار ٹھہرے اور اُس کی آواز کے شِنوا نہ ہُوئے اور نہ اُس کی شرِیعت نہ اُس کے آئِین نہ اُس کی شہادتوں پر چلے اِس لِئے یہ مُصِیبت جَیسی کہ اب ہے تُم پر آ پڑی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 URD