یرمیاہ 18:44 - Compare All Versions
یرمیاہ 18:44 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب سے ہم نے آسمان کی ملِکہ کو بخُور جَلانا اَور تپاون دینا بند کر دیا ہے تَب سے ہم ہر چیز کے مُحتاج ہو گئے ہیں اَور تلوار اَور قحط سے مارے جا رہے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 UCVیرمیاہ 18:44 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جب سے ہم آسمانی ملکہ کو بخور اور مَے کی نذریں پیش کرنے سے باز آئے ہیں اُس وقت سے ہر لحاظ سے حاجت مند رہے ہیں۔ اُسی وقت سے ہم تلوار اور کال کی زد میں آ کر نیست ہو رہے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 URDGVUیرمیاہ 18:44 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر جب سے ہم نے آسمان کی ملِکہ کے لِئے بخُور جلانا اور تپاون تپانا چھوڑ دِیا تب سے ہم ہر چِیز کے مُحتاج ہیں اور تلوار اور کال سے فنا ہو رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 44 URD