یرمیاہ 18:4 - Compare All Versions

یرمیاہ 18:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”تمہارے چال چلن اَور اعمال کی وجہ سے ہی یہ مُصیبت تُم پر آن پڑی ہے۔ یہی تمہاری سزا ہے، یہ کتنا تلخ ہے! اَور کس طرح دِل کو چھید ڈالتی ہے!“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 4 UCV

یرمیاہ 18:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”یہ تیرے اپنے ہی چال چلن اور حرکتوں کا نتیجہ ہے۔ ہائے، تیری بےدینی کا انجام کتنا تلخ اور دل خراش ہے!“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 4 URDGVU

یرمیاہ 18:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تیری چال اور تیرے کاموں سے یہ مُصِیبت تُجھ پر آئی ہے۔ یہ تیری شرارت ہے۔ یہ بُہت تلخ ہے کیونکہ یہ تیرے دِل تک پُہنچ گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 4 URD