یرمیاہ 14:39
یرمیاہ 14:39 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لوگوں کو بھیج کر یرمیاہؔ کو پہرا کے قَیدخانہ کے صحن سے نکلوا لیا۔ اُنہُوں نے اُسے گِدلیاہؔ بِن احیقامؔ بِن شافانؔ کے سُپرد کر دیا تاکہ وہ اُسے اَپنے گھر لے جائے۔ تَب وہ اَپنے ہی لوگوں کے ساتھ رہنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 39یرمیاہ 14:39 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یرمیاہ اب تک شاہی محافظوں کے صحن میں گرفتار تھا۔ اُنہوں نے حکم دیا کہ اُسے وہاں سے نکال کر جِدلیاہ بن اخی قام بن سافن کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ اُسے اُس کے اپنے گھر پہنچا دے۔ یوں یرمیاہ اپنے لوگوں کے درمیان بسنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 39