یرمیاہ 20:38 - Compare All Versions

یرمیاہ 20:38 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یرمیاہؔ نے فرمایا، وہ آپ کو اُن کے حوالہ نہ کریں گے۔ یَاہوِہ کے حُکم پر عَمل کیجئے اَورجو میں کہتا ہُوں وہ کیجئے۔ تَب آپ کا بھلا ہوگا اَور آپ کی جان بچ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 UCV

یرمیاہ 20:38 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یرمیاہ نے جواب دیا، ”وہ آپ کو اُن کے حوالے نہیں کریں گے۔ رب کی سن کر وہ کچھ کریں جو مَیں نے آپ کو بتایا ہے۔ پھر آپ کی سلامتی ہو گی اور آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 URDGVU

یرمیاہ 20:38 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یَرمِیاؔہ نے کہا وہ تُجھے حوالہ نہ کریں گے۔ مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں تُو خُداوند کی بات جو مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں مان لے۔ اِس سے تیرا بھلا ہو گا اور تیری جان بچ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 URD