یرمیاہ 2:38 - Compare All Versions

یرمیاہ 2:38 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”یَاہوِہ فرماتے ہیں: ’جو کویٔی اِس شہر میں رہے گا وہ تلوار، قحط اَور وَبا سے مَرے گا لیکن جو کویٔی کَسدیوں کے پاس چلا جائے گا وہ زندہ رہے گا۔ اَپنی جان کی امان پایٔےگا اَور زندہ رہے گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 UCV

یرمیاہ 2:38 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کہ رب فرماتا ہے، ”اگر تم تلوار، کال یا وبا سے مرنا چاہو تو اِس شہر میں رہو۔ لیکن اگر تم اپنی جان کو بچانا چاہو تو شہر سے نکل کر اپنے آپ کو بابل کی فوج کے حوالے کرو۔ جو کوئی یہ کرے اُس کی جان چھوٹ جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 URDGVU

یرمیاہ 2:38 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ جو کوئی اِس شہر میں رہے گا وہ تلوار اور کال اور وبا سے مَرے گا اور جو کسدیوں میں جا مِلے گا وہ زِندہ رہے گا اور اُس کی جان اُس کے لِئے غنِیمت ہو گی اور وہ جِیتا رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 38 URD