یرمیاہ 9:37 - Compare All Versions
یرمیاہ 9:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: اَپنے آپ کو یہ کہہ کر دھوکا نہ دو، ’کَسدی بے شک ہمارے پاس سے چلے جائیں گے،‘ کیونکہ وہ یہاں سے نہیں جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 UCVیرمیاہ 9:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ رب فرماتا ہے کہ یہ سوچ کر دھوکا مت کھاؤ کہ بابل کی فوج ضرور ہمیں چھوڑ کر چلی جائے گی۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا!
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 URDGVUیرمیاہ 9:37 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُم یہ کہہ کر اپنے آپ کو فریب نہ دو کہ کسدی ضرُور ہمارے پاس سے چلے جائیں گے کیونکہ وہ نہ جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 URD