یرمیاہ 2:37 - Compare All Versions
یرمیاہ 2:37 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن نہ تو اُس نے، نہ اُس کے خادِموں نے اَور نہ مُلک کے باشِندوں نے اُس کلام پر غور کیا جو یَاہوِہ نے یرمیاہؔ نبی کی مَعرفت نازل کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 UCVیرمیاہ 2:37 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن نہ صِدقیاہ، نہ اُس کے افسروں یا عوام نے اُن پیغامات پر دھیان دیا جو رب نے یرمیاہ نبی کی معرفت فرمائے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 URDGVUیرمیاہ 2:37 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن نہ اُس نے نہ اُس کے مُلازِموں نے نہ مُلک کے لوگوں نے خُداوند کی وہ باتیں سُنِیں جو اُس نے یَرمِیاؔہ نبی کی مَعرفت فرمائی تِھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 37 URD