یرمیاہ 8:33 - Compare All Versions
یرمیاہ 8:33 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں اُنہیں اُن کی ساری بدکاری سے پاک کروں گا جو اُنہُوں نے میرے خِلاف کی ہیں اَور اُن کے تمام گُناہوں کو مُعاف کر دُوں گا جو اُنہُوں نے میرے خِلاف باغی ہوکر کئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 UCVیرمیاہ 8:33 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں اُنہیں اُن کی تمام بےدینی سے پاک صاف کر کے اُن کی تمام سرکشی اور تمام گناہوں کو معاف کر دوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 URDGVUیرمیاہ 8:33 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں اُن کو اُن کی ساری بدکرداری سے جو اُنہوں نے میرے خِلاف کی ہے پاک کرُوں گا اور مَیں اُن کی ساری بدکرداری جِس سے وہ میرے گُنہگار ہُوئے اور جِس سے اُنہوں نے میرے خِلاف بغاوت کی ہے مُعاف کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 URD