یرمیاہ 6:33-7 - Compare All Versions
یرمیاہ 6:33-7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’حقیقت میں، مَیں اِس شہر کا علاج کرکے اَپنی قوم کو شفا بخشوں گا؛ اَور اُنہیں کثرت سے اَمن و سلامتی بخشوں گا۔ مَیں بنی یہُوداہؔ اَور بنی اِسرائیل کو اسیری سے واپس لاؤں گا اَور اُنہیں پہلے کی طرح آباد کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 UCVیرمیاہ 6:33-7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن بعد میں مَیں اُسے شفا دے کر اُس کے زخم بھرنے دوں گا، مَیں اُس کے باشندوں کو صحت عطا کروں گا اور اُن پر کثرت کی سلامتی اور وفاداری ظاہر کروں گا۔ کیونکہ مَیں یہوداہ اور اسرائیل کو بحال کر کے اُنہیں ویسے تعمیر کروں گا جیسے پہلے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 URDGVUیرمیاہ 6:33-7 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ مَیں اُسے صِحت و تندرُستی بخشُوں گا۔ مَیں اُن کو شِفا دُوں گا اور امن و سلامتی کی کثرت اُن پر ظاہِر کرُوں گا۔ اور مَیں یہُوداؔہ اور اِسرائیل کو اَسِیری سے واپس لاؤُں گا اور اُن کو پہلے کی طرح بناؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 33 URD