یرمیاہ 40:32 - Compare All Versions
یرمیاہ 40:32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں اُن سے اَبدی عہد باندھوں گا، میں ہمیشہ اُن کے ساتھ نیکی کرتا رہُوں گا اَور مَیں اُن کے دِلوں میں اَپنا خوف ڈالُوں گا تاکہ وہ کبھی مُجھ سے برگشتہ نہ ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 UCVیرمیاہ 40:32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں اُن کے ساتھ ابدی عہد باندھ کر وعدہ کروں گا کہ اُن پر شفقت کرنے سے باز نہیں آؤں گا۔ ساتھ ساتھ مَیں اپنا خوف اُن کے دلوں میں ڈال دوں گا تاکہ وہ مجھ سے دُور نہ ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 URDGVUیرمیاہ 40:32 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں اُن سے ابدی عہد کرُوں گا کہ اُن کے ساتھ بھلائی کرنے سے باز نہ آؤں گا اور مَیں اپنا خَوف اُن کے دِل میں ڈالُوں گا تاکہ وہ مُجھ سے برگشتہ نہ ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 URD