یرمیاہ 27:32 - Compare All Versions
یرمیاہ 27:32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”دیکھ، میں یَاہوِہ تمام نَوع اِنسان کا خُدا ہُوں۔ کیا میرے لیٔے کویٔی کام مُشکل ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 UCVیرمیاہ 27:32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”دیکھ، مَیں رب اور تمام انسانوں کا خدا ہوں۔ تو پھر کیا کوئی کام ہے جو مجھ سے نہیں ہو سکتا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 URDGVUیرمیاہ 27:32 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ مَیں خُداوند تمام بشر کا خُدا ہُوں۔ کیا میرے لِئے کوئی کام دُشوار ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 32 URD