یرمیاہ 15:3 - Compare All Versions

یرمیاہ 15:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر مَیں تُجھے اَپنے مَن پسند چرواہے دُوں گا جو دانائی اَور عقلمندی سے تیری رہبری کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 3 UCV

یرمیاہ 15:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب مَیں تمہیں ایسے گلہ بانوں سے نوازوں گا جو میری سوچ رکھیں گے اور جو سمجھ اور عقل کے ساتھ تمہاری گلہ بانی کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 3 URDGVU

یرمیاہ 15:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں تُم کو اپنے خاطِر خواہ چرواہے دُوں گا اور وہ تُم کو دانائی اور عقل مندی سے چرائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 3 URD