یرمیاہ 10:29 - Compare All Versions

یرمیاہ 10:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”جَب بابیل میں ستّر بَرس گزر جائیں گے، تَب مَیں تمہاری خبر لُوں گا اَور تُمہیں اِس جگہ واپس لانے کا اَپنا پُرفضل وعدہ پُورا کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 29 UCV

یرمیاہ 10:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ رب فرماتا ہے، ’تمہیں بابل میں رہتے ہوئے کُل 70 سال گزر جائیں گے۔ لیکن اِس کے بعد مَیں تمہاری طرف رجوع کروں گا، مَیں اپنا پُرفضل وعدہ پورا کر کے تمہیں واپس لاؤں گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 29 URDGVU

یرمیاہ 10:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ جب بابل میں ستّر برس گُذر چُکیں گے تو مَیں تُم کو یاد فرماؤُں گا اور تُم کو اِس مکان میں واپس لانے سے اپنے نیک قَول کو پُورا کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 29 URD