یرمیاہ 9:28 - Compare All Versions
یرمیاہ 9:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جو نبی سلامتی کی نبُوّت کرتا ہے اَور جَب اُس کی نبُوّتیں پُوری ہو جایٔیں تبھی مَعلُوم ہوگا کہ وہ حقیقت میں یَاہوِہ کا بھیجا ہُوا نبی ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 28 UCVیرمیاہ 9:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ خبردار! جو نبی سلامتی کی پیش گوئی کرے اُس کی تصدیق اُس وقت ہو گی جب اُس کی پیش گوئی پوری ہو جائے گی۔ اُسی وقت لوگ جان لیں گے کہ اُسے واقعی رب کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 28 URDGVUیرمیاہ 9:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ نبی جو سلامتی کی خبر دیتا ہے جب اُس نبی کا کلام پُورا ہو جائے تو معلُوم ہو گا کہ فی الحقِیقت خُداوند نے اُسے بھیجا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 28 URD