یرمیاہ 9:27 - Compare All Versions

یرمیاہ 9:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ تُم اَپنے نبی، غیب بینوں، تعبیر خواب گو، حاضراتیوں یا اوجھاؤں کی باتوں میں نہ آؤ، جو تُم سے کہتے ہیں، ’تُم شاہِ بابیل کی خدمت گُزاری نہ کروگے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 UCV

یرمیاہ 9:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ اپنے نبیوں، فال گیروں، خواب دیکھنے والوں، قسمت کا حال بتانے والوں اور جادوگروں پر دھیان نہ دو جب وہ تمہیں بتاتے ہیں کہ تم شاہِ بابل کی خدمت نہیں کرو گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URDGVU

یرمیاہ 9:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس تُم اپنے نبِیوں اور غَیب دانوں اور خواب بِینوں اور شگُونِیوں اور جادُوگروں کی نہ سُنو جو تُم سے کہتے ہیں کہ تُم شاہِ بابل کی خِدمت گُذاری نہ کرو گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URD