یرمیاہ 6:27 - Compare All Versions

یرمیاہ 6:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَب مَیں نے تمہارے تمام مُلک اَپنے خادِم شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ کے سُپرد کر دیا ہے؛ یہاں تک کہ جنگلی جانوروں کو بھی اُس کے تابع کر دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 UCV

یرمیاہ 6:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس وقت مَیں تمہارے تمام ممالک کو اپنے خادم شاہِ بابل نبوکدنضر کے حوالے کروں گا۔ جنگلی جانور تک سب اُس کے تابع ہو جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URDGVU

یرمیاہ 6:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اب مَیں نے یہ سب مُملکتیں اپنے خِدمت گُذار شاہِ بابل نبُوکدؔنضر کے قبضہ میں کر دی ہیں اور مَیدان کے جانور بھی اُسے دِئے کہ اُس کے کام آئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URD