یرمیاہ 5:27 - Compare All Versions
یرمیاہ 5:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنی بڑی قُدرت اَور پھیلے ہُوئے بازو سے مَیں نے زمین اَور اُس کے لوگوں اُس پر چلنے پھرنے والے جانوروں کو بنایا اَور اُسے اَپنی مرضی سے جِس کسی کو چاہتا ہُوں دے دیتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 UCVیرمیاہ 5:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر بڑی قدرت سے دنیا کو انسان و حیوان سمیت خلق کیا ہے، اور مَیں ہی یہ چیزیں اُسے عطا کرتا ہوں جو میری نظر میں لائق ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URDGVUیرمیاہ 5:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ مَیں نے زمِین کو اور اِنسان و حَیوان کو جو رُویِ زمِین پر ہیں اپنی بڑی قُدرت اور بُلند بازُو سے پَیدا کِیا اور اُن کو جِسے مَیں نے مُناسِب جانا بخشا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 27 URD