یرمیاہ 3:26 - Compare All Versions
یرمیاہ 3:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شاید وہ سُنیں اَور ہر ایک اَپنی بُری روِش سے بعض آئیں تاکہ میں بھی اُس عذاب کو جو اُن کی بداعمالی کے باعث سے اُن پر لانا چاہتا ہُوں لانے سے بعض آؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 UCVیرمیاہ 3:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شاید وہ سنیں اور ہر ایک اپنی بُری راہ سے باز آ جائے۔ اِس صورت میں مَیں پچھتا کر اُن پر وہ سزا نازل نہیں کروں گا جس کا منصوبہ مَیں نے اُن کے بُرے اعمال دیکھ کر باندھ لیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URDGVUیرمیاہ 3:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
شاید وہ شِنوا ہوں اور ہر ایک اپنی بُری روِش سے باز آئے اور مَیں بھی اُس عذاب کو جو اُن کی بد اَعمالی کے باعِث اُن پر لانا چاہتا ہُوں باز رَکُھّوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URD