یرمیاہ 24:26 - Compare All Versions
یرمیاہ 24:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن، احیقامؔ بِن شافانؔ نے یرمیاہؔ کا ساتھ دیا جِس کی وجہ سے وہ قتل کئے جانے کے لیٔے عوام کے حوالہ نہ کیا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 UCVیرمیاہ 24:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن یرمیاہ کی جان چھوٹ گئی۔ اُسے عوام کے حوالے نہ کیا گیا، گو وہ اُسے مار ڈالنا چاہتے تھے، کیونکہ اخی قام بن سافن اُس کے حق میں تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URDGVUیرمیاہ 24:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر اخیقاؔم بِن سافن یَرمِیاؔہ کا دستگِیر تھا تاکہ وہ قتل ہونے کے لِئے لوگوں کے حوالہ نہ کِیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URD