یرمیاہ 13:26 - Compare All Versions
یرمیاہ 13:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ اَب تُم اَپنی روِش اَور اَپنے اعمال کو دُرست کر لو اَور یَاہوِہ اَپنے خُدا کا حُکم مانو تاکہ یَاہوِہ نے اُس عذاب کو تُم سَب پر نازل کرنے کا اعلان کیا ہے اُس سے بعض آؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 UCVیرمیاہ 13:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اپنی راہوں اور اعمال کو درست کریں! رب اپنے خدا کی سنیں تاکہ وہ پچھتا کر آپ پر وہ سزا نازل نہ کرے جس کا اعلان اُس نے کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URDGVUیرمیاہ 13:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے اب تُم اپنی روِش اور اپنے اعمال کو درُست کرو اور خُداوند اپنے خُدا کی آواز کے شِنوا ہو تاکہ خُداوند اُس عذاب سے جِس کا تُمہارے خِلاف اِعلان کِیا ہے باز رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 26 URD