یرمیاہ 6:25 - Compare All Versions
یرمیاہ 6:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
غَیر معبُودوں کی پیروی کرکے اُن کی پرستش اَور عبادت نہ کرو اَور اَپنے ہاتھوں کی بنائی ہُوئی بُتوں سے میرے غضب کو مت بھڑکاؤ۔ تَب میں تُمہیں کویٔی نُقصان نہ پہُنچاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 UCVیرمیاہ 6:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اجنبی معبودوں کی پیروی کر کے اُن کی خدمت اور پوجا مت کرنا! اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے بُتوں سے مجھے طیش نہ دلانا، ورنہ مَیں تمہیں نقصان پہنچاؤں گا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 URDGVUیرمیاہ 6:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور غَیر معبُودوں کی پَیروی نہ کرو کہ اُن کی عِبادت و پرستِش کرو اور اپنے ہاتھوں کے کاموں سے مُجھے غضب ناک نہ کرو اور مَیں تُم کو کُچھ ضرر نہ پُہنچاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 URD