یرمیاہ 5:25 - Compare All Versions

یرمیاہ 5:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

نبیوں نے تُمہیں آگاہ کیا تھا، ”اَب تُم میں سے ہر ایک اَپنی بُری روِشوں اَور اَپنے بُرے اعمال سے باز آئے تاکہ تُم اِس مُلک میں رہ سکو جو یَاہوِہ نے تُمہیں اَور تمہارے آباؤاَجداد کو ہمیشہ کے لیٔے دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 UCV

یرمیاہ 5:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

گو میرے خادم تمہیں بار بار آگاہ کرتے رہے، ’توبہ کرو! ہر ایک اپنی غلط راہوں اور بُری حرکتوں سے باز آ کر واپس آئے۔ پھر تم ہمیشہ تک اُس ملک میں رہو گے جو رب نے تمہیں اور تمہارے باپ دادا کو عطا کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 URDGVU

یرمیاہ 5:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُنہوں نے کہا کہ تُم سب اپنی اپنی بُری راہ سے اور اپنے بُرے کاموں سے باز آؤ اور اُس مُلک میں جو خُداوند نے تُم کو اور تُمہارے باپ دادا کو قدِیم سے ہمیشہ کے لِئے دِیا ہے بسو۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 25 URD