یرمیاہ 6:24 - Compare All Versions
یرمیاہ 6:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ اُن پر میری نظرِ عنایت ہوگی اَور مَیں اُنہیں اِس مُلک میں دوبارہ واپس لاؤں گا۔ میں اُنہیں آباد کروں گا، برباد نہیں؛ اَور اُنہیں لگاؤں گا، اُکھاڑوں گا نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 24 UCVیرمیاہ 6:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ اُن پر مَیں اپنے کرم کا اظہار کر کے اُنہیں اِس ملک میں واپس لاؤں گا۔ مَیں اُنہیں گراؤں گا نہیں بلکہ تعمیر کروں گا، اُنہیں جڑ سے اُکھاڑوں گا نہیں بلکہ پنیری کی طرح لگاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 24 URDGVUیرمیاہ 6:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اُن پر میری نظرِ عِنایت ہو گی اور مَیں اُن کو اِس مُلک میں واپس لاؤُں گا اور مَیں اُن کو برباد نہیں بلکہ آباد کرُوں گا۔ مَیں اُن کو لگاؤُں گا اور اُکھاڑُوں گا نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 24 URD