یرمیاہ 9:23 - Compare All Versions
یرمیاہ 9:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نبیوں کے متعلّق: میرا دِل اَندر ہی اَندر ٹوٹ گیا ہے؛ اَور میری سَب ہڈّیاں تھرتھراتی ہیں۔ یَاہوِہ اَور اُن کے مُقدّس کلام کی خاطِر، میں ایک شرابی کی مانند ہو گیا ہُوں، جو مَے سے مغلُوب ہو چُکاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 UCVیرمیاہ 9:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جھوٹے نبیوں کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا ہے، میری تمام ہڈیاں لرز رہی ہیں۔ مَیں نشے میں دُھت آدمی کی مانند ہوں۔ مَے سے مغلوب شخص کی طرح مَیں رب اور اُس کے مُقدّس الفاظ کے سبب سے ڈگمگا رہا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 URDGVUیرمیاہ 9:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
نبِیوں کی بابت۔ میرا دِل میرے اندر ٹُوٹ گیا۔ میری سب ہڈِّیاں تھرتھراتی ہیں۔ خُداوند اور اُس کے پاک کلام کے سبب سے مَیں متوالا سا ہُوں اور اُس شخص کی مانِند جو مَے سے مغلُوب ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 URD