یرمیاہ 1:23 - Compare All Versions

یرمیاہ 1:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”اُن چرواہوں پر ہائے جو میری چراگاہوں کی بھیڑوں کو ہلاک اَور پراگندہ کر رہے ہیں!“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 UCV

یرمیاہ 1:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب فرماتا ہے، ”اُن گلہ بانوں پر افسوس جو میری چراگاہ کی بھیڑوں کو تباہ کر کے منتشر کر رہے ہیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 URDGVU

یرمیاہ 1:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند فرماتا ہے اُن چرواہوں پر افسوس جو میری چراگاہ کی بھیڑوں کو ہلاک و پراگندہ کرتے ہیں!

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 23 URD