یرمیاہ 13:2 - Compare All Versions

یرمیاہ 13:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”کیونکہ میری قوم سے دو گُناہ سرزد ہُوئے ہیں، اُنہُوں نے مُجھ، آبِ حیات کے چشمے کو ترک کر دیا ہے، اَور اَپنے لیٔے حوض کھود لیٔے ہیں اَیسی شکستہ حوض جِن میں پانی نہیں ٹھہر سَکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 UCV

یرمیاہ 13:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ میری قوم سے دو سنگین جرم سرزد ہوئے ہیں۔ ایک، اُنہوں نے مجھے ترک کیا، گو مَیں زندگی کے پانی کا سرچشمہ ہوں۔ دوسرے، اُنہوں نے اپنے ذاتی حوض بنائے ہیں جو دراڑوں کی وجہ سے بھر ہی نہیں سکتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 URDGVU

یرمیاہ 13:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ میرے لوگوں نے دو بُرائیاں کِیں۔ اُنہوں نے مُجھ آبِ حیات کے چشمہ کو ترک کر دِیا اور اپنے لِئے حَوض کھودے ہیں۔ شِکستہ حَوض جِن میں پانی نہیں ٹھہر سکتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 URD