یرمیاہ 11:2 - Compare All Versions
یرمیاہ 11:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیا کسی قوم نے کبھی اَپنے معبُودوں کو بدلا ہے؟ (حالانکہ وہ بالکُل خُدا نہیں ہیں۔) لیکن میری قوم نے اَپنے جلالی خُدا کو محض نکمّے معبُودوں سے بدل دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 UCVیرمیاہ 11:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیا کسی قوم نے کبھی اپنے دیوتاؤں کو تبدیل کیا، گو وہ حقیقت میں خدا نہیں ہیں؟ ہرگز نہیں! لیکن میری قوم اپنی شان و شوکت کے خدا کو چھوڑ کر بےفائدہ بُتوں کی پوجا کرنے لگی ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 URDGVUیرمیاہ 11:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا کِسی قَوم نے اپنے معبُودوں کو حالانکہ وہ خُدا نہیں بدل ڈالا؟ پر میری قَوم نے اپنے جلال کو بے فائِدہ چِیز سے بدلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 2 URD