یرمیاہ 10:17 - Compare All Versions
یرمیاہ 10:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”میں یَاہوِہ، دِل کو جانچتا اَور دماغ کو آزماتا ہُوں، تاکہ ہر اِنسان کو اُس کی روِش کے مُوافق، اَور اُس کے کاموں کے پھل کے مُطابق اجر دُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 17 UCVیرمیاہ 10:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں، رب ہی دل کی تفتیش کرتا ہوں۔ مَیں ہر ایک کی باطنی حالت جانچ کر اُسے اُس کے چال چلن اور عمل کا مناسب اجر دیتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 17 URDGVUیرمیاہ 10:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں خُداوند دِل و دِماغ کو جانچتا اور آزماتا ہُوں تاکہ ہر ایک آدمی کو اُس کی چال کے مُوافِق اور اُس کے کاموں کے پَھل کے مُطابِق بدلہ دُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 17 URD