یرمیاہ 20:16 - Compare All Versions
یرمیاہ 20:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیا اِنسان اَپنے معبُودوں کو خُود بنا سکتے ہیں؟ ہاں، لیکن وہ معبُود خُدا نہیں ہو سکتے ہیں!“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 UCVیرمیاہ 20:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
انسان کس طرح اپنے لئے خدا بنا سکتا ہے؟ اُس کے بُت تو خدا نہیں ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 URDGVUیرمیاہ 20:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا اِنسان اپنے لِئے معبُود بنائے جو خُدا نہیں ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 URD