یرمیاہ 19:16 - Compare All Versions

یرمیاہ 19:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، آپ میری قُوّت اَور میرا قلعہ ہیں، اَور مُصیبت میں میری پناہ گاہ، زمین کے اِنتہا سے مُختلف قومیں، آپ کے پاس آئیں گی اَور کہیں گی، ”حقیقت میں ہمارے آباؤاَجداد جھُوٹے، نکمّے، اَور نکمّے معبُودوں کی پیروی اَور پرستش کرتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 UCV

یرمیاہ 19:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، تُو میری قوت اور میرا قلعہ ہے، مصیبت کے دن مَیں تجھ میں پناہ لیتا ہوں۔ دنیا کی انتہا سے اقوام تیرے پاس آ کر کہیں گی، ”ہمارے باپ دادا کو میراث میں جھوٹ ہی ملا، ایسے بےکار بُت جو اُن کی مدد نہ کر سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 URDGVU

یرمیاہ 19:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند میری قُوّت اور میرے گڑھ اور مُصِیبت کے دِن میں میری پناہ گاہ! دُنیا کے کناروں سے قَومیں تیرے پاس آ کر کہیں گی کہ فی الحقِیقت ہمارے باپ دادا نے محض جُھوٹ کی مِیراث حاصِل کی یعنی بُطلان اور بے سُود چِیزیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 16 URD