یرمیاہ 21:15 - Compare All Versions
یرمیاہ 21:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”میں تُمہیں بدکاروں کے ہاتھوں سے بچاؤں گا، اَور ظالموں کے شکنجہ سے نَجات دِلاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 15 UCVیرمیاہ 21:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں تجھے بےدینوں کے ہاتھ سے بچاؤں گا اور فدیہ دے کر ظالموں کی گرفت سے چھڑاؤں گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 15 URDGVUیرمیاہ 21:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہاں مَیں تُجھے شرِیروں کے ہاتھ سے رہائی دُوں گا اور ظالِموں کے پنجے سے تُجھے چُھڑاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 15 URD