یرمیاہ 7:14 - Compare All Versions
یرمیاہ 7:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگرچہ ہمارے گُناہ ہی ہمارے خِلاف گواہی دیتے ہیں، پھر بھی اَے یَاہوِہ، اَپنے نام کی خاطِر کچھ تو کیجئے؛ کیونکہ ہم بہت برگشتہ ہو گئے ہیں؛ اَور ہم نے آپ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 14 UCVیرمیاہ 7:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، ہمارے گناہ ہمارے خلاف گواہی دے رہے ہیں۔ توبھی اپنے نام کی خاطر ہم پر رحم کر۔ ہم مانتے ہیں کہ بُری طرح بےوفا ہو گئے ہیں، ہم نے تیرا ہی گناہ کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 14 URDGVUیرمیاہ 7:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اگرچہ ہماری بدکرداری ہم پر گواہی دیتی ہے تَو بھی اَے خُداوند! اپنے نام کی خاطِر کُچھ کر کیونکہ ہماری برگشتگی بُہت ہے۔ ہم تیرے خطاکار ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 14 URD